اہم خٻراں

اتوار، 22 مارچ، 2020

کیا دہشت گردی کے خلاف جنگ میں صرف پشتون شہید ہوئے؟ حقائق دیکھیں

پی ٹی ایم کہتی ہے کہ اس جنگ میں صرف پشتون شہید ہوے - جب کہ حقیقت جاننے کے لیے نیچے پڑھیں

(Blast at Data Darbar, Lahore, Punjab)


اٹھائیس فروری ٢٠٠٢... راولپنڈی، پنجاب، مسجد حملہ، گیارہ لوگ جاں بحق، سب پنجابی
ایک اکتوبر ٢٠٠٤... لاہور،پنجاب، مسجد خودکش حملہ،پچیس جاں بحق،سب پنجابی
ستائیس مئی ٢٠٠٥....اسلام آباد، بری امام خودکش حملہ، بیس جان بحق ،سب پنجابی
ستائیس مارچ ٢٠١٦... لاہور،پنجاب اقبال پارک بم حملہ، چوہتر جاں بحق ،سب پنجابی
پانچ نومبر ٢٠١٠...کے پی ، پشاور بم بلاسٹ،اڑسٹھ جاں بحق، پشتون
اکتیس مارچ ٢٠١١...کے پی، صوابی بم بلاسٹ،تیرا جان بحق ، پشتون
ایک اکتوبر ٢٠٠٤... لاہور،پنجاب ،مسجد خودکش حملہ، بیس جان بحق ،سب پنجابی
پندرہ جنوری ٢٠١٥........شکار پور ،پنجاب امام بارگاہ بم حملہ، ساٹھ جان بحق ،سب پنجابی
اٹھائیس دسمبر ٢٠٠٩... کراچی،جلوس خودکش حملہ، تینتالیس جان بحق.سب سندھی
سولہ فروری ٢٠١٧.... سہون سندھ لال شہباز قلندر مقبر حملہ، اٹھاسی جاں بحق،سب سندھی
اٹھائیس سپتمبر ٢٠٠٨... اسلام آباد، ماریوٹ خودکش حملہ، ساٹھ جان بحق
تیرا مئی ٢٠١٥....کراچی، بس حملہ، تینتالیس جاں بحق،سب پنجابی
آٹھ اگست ٢٠١٦.......... بلوچستان کوئٹہ حملہ،ستر جاں بحق ،سب بلوچی
ستائیس اکتوبر ٢٠١٦..... بلوچستان کوئٹہ پولیس ٹریننگ اکیڈمی حملہ،اکسٹھ جاں بحق ،سب بلوچی
بارہ نومبر ٢٠١٦..... خضدار بلوچستان شاہ نورانی مقبرہ حملہ،باون جاں بحق،سب بلوچی دو نومبر ٢٠١٤... لاہور،پنجاب واہگہ بارڈر بم حملہ، ساٹھ جان بحق ،سب پنجابی

اس جنگ میں پنجابیوں سے لے کر پشتونوں تک، بلوچوں سے لے کر سندھیوں تک، بڑوں سے لے کر چھوٹوں تک، مردوں سے لے کر عورتوں تک، پشاور سے لے کر لاہور تک، کراچی سے لے کر کوئٹہ تک ، سب نے اپنی جانوں کی قربانیاں دیں


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں